Description
تصویر میں جو بڑی کالی مچھلی نظر آرہی ہے میں اسے دینا چاہتا ہوں، مچھلی بالکل ٹھیک اور صحت مند ہے صرف وجہ یہ ہے کہ یہ بہت بڑی ہو گئی ہے جبکہ اس کے ساتھ کی مچھلیاں چھوٹی رہ گئی ہیں۔ اگر کسی کے پاس چھوٹی مچھلیاں ہوں تو تبادلہ بھی کیا جا سکتا ہے۔ شکریہ